کراچی(قدرت روزنامہ)ملک بھر میں آخری کاروبار روز کے آغاز میں ڈالر کی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر میں تاحال اضافہ جاری ہے انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 8 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ انٹر بینک میں ڈالر 223.92روپے سے بڑھ کر 224روپے پر پہنچ گیا ۔معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ طلب پر روپے کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔
پشاور(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ بنے گی یا نہیں ؟ نو منتخب گورنر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا، وفد میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکمران اتحاد مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی)…
سوات (قدرت روزنامہ) وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ایرانی سفیر رضا…
کراچی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے حالات اب…