وفاقی حکومت کی جگہ اپنی دونوں حکومتیں گرانے کا اعلان کر چلے: مریم اورنگزیب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ گرانے وفاق کی حکومت آئے تھے اور اپنی دونوں حکومتیں گرانے کا اعلان کر کے چلے گئے۔‎مریم اورنگزیب کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ حکومت کی توجہ صرف اور صرف عوام کو درپیش مسائل پر مرکوز ہے۔ ‎اُنہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان کی ترقی وخوش حالی کے واضح ایجنڈے پر کاربند ہیں، تعمیر اور تخریب کے دو کردار قوم کے سامنے ہیں۔
وفاقی وزیرِ اطلاعات نے کہا کہ الیکشن وقت سے پہلے کیوں کروائیں؟ کیونکہ عمران خان کا اقتدار ختم ہوگیا ہے۔مریم اورنگزیب نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عمران خان کی 4 سالہ تباہی کوٹھیک کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ نظام سے نکلنے کا اعلان کیا اور اسی نظام سے استعفیٰ دینے کے باوجود تنخواہ اورمراعات لے رہے ہیں۔وفاقی وزیرِ اطلاعات نے مزید کہا کہ کوئی’فیس سیونگ‘ پی ٹی آئی کے کام نہیں آ سکتی، عوام ان سب کے اصل چہرے سے واقف ہے۔
مریم اورنگزیب کا یہ بھی کہنا ہے کہ اسمبلیوں سے استعفی دے کر ہائی کورٹ میں درخواستیں دی گئیں، حالات بدل گئے لیکن ایک شخص کا جھوٹ، فسادی ذہن اور ایجنڈا نہیں بدلا۔

Recent Posts

لاہور: گھریلو حالات سے دلبرداشتہ باپ نے کمسن بچے کو قتل کرکے خودکشی کرلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور کےعلاقے نولکھا میں گھریلو حالات سے دلبرداشتہ باپ نے کمسن بچے…

4 mins ago

گوادر شہر میں کوئی آہنی باڑ نہیں لگائی جارہی، خبریں بے بنیاد ہیں، ڈپٹی کمشنر

گوادر(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ چند دنوں…

19 mins ago

کوئٹہ میں متعدد سرکاری اسکولوں کی وردی کا رنگ اور ڈیزائن تبدیل، والدین پریشان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں نجی اسکولوں کے بعد سرکاری اسکول کے پرنسپل نے بھی…

24 mins ago

چمن پریس کلب کو بند کرنا اور صحافیوں پر تشدد قابل مذمت عمل ہے، بی یو جے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان یونین آف جرنلسٹس نے چمن پریس کلب کی بندش اور لغڑی اتحاد کی…

34 mins ago

پاکستان بھر کی سرکاری یونیورسٹیوں کیلئے 500 ارب روپے مختص کیے جائیں، جوائنٹ ایکشن کمیٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز کے اساتذہ…

39 mins ago

پی بی 39 کوئٹہ 2 کے نامزد امیدواران سے انتخابی اخراجات کی تفصیل طلب

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)ریٹرنگ آفیسر حلقہ پی بی-39 کوئٹہ 2کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹس…

46 mins ago