کترینہ، عالیہ، دپیکا کی شہرت کم کیسے ہوگئی؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ انڈسٹری کی باربی ڈول کترینہ کیف، ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون اور گنگو بائی عالیہ بھٹ اب بھارتی معروف اداکارائیں نہیں رہیں بلکہ اُن سے یہ اعزاز اداکارہ سمانتھا رُتھ نے چھین لیا ہے۔
بھارتی بلاک بسٹر فلم ’پشپا‘ کے آئٹم سانگ میں ڈانس کرنے والی اداکارہ سمانتھا رُتھ پربھو بھارت کی سب سے مقبول خاتون اسٹار بن گئی ہیں۔ سمانتھا نے 2022ء کی معروف اداکاراؤں کی فہرست میں پہلا نمبر حاصل کر لیا ہے۔
ہندوستانی میڈیا ٹیبلوائڈ کی رپورٹ کی جانب سے جاری کی گئی نئی فہرست میں عالیہ بھٹ دوسرے، نیانتھرا تیسرے، کاجول اگروال چھوتھے اور دپیکا پڈوکون پانجویں نمبر پر موجود ہیں۔

اسی طرح معروف اداکاراؤں کی اس فہرست میں رشمیکا مندانا چھٹے اور حیرت انگیز طور پر کترینہ کیف نے ساتواں نمبر حاصل کیا ہے جبکہ ٹاپ 10 کی آخری تین پوزیشنز پر اداکارہ انوشکا شیٹی، کیرتھی سریش اور تریشا ہیں۔

Recent Posts

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰان نے2026 کے لئے ناظمات صوبہ کا اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰان نے دستور جماعت کے…

2 hours ago

مارشل لاء لگانے والےمعافی مانگیں تو9 مئی والےبھی معافی مانگ لیں گے، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اپوزیشن اتحادکے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ مارشل…

2 hours ago

ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق

لاہور( قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ مریم نواز سے پاکستان میں ترکمانستان کے سفیر عطاجان…

3 hours ago

سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں ، 6 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں…

4 hours ago

تھیلیسیمیا کاہر مریض معاشرے کی خصوصی توجہ کا مستحق ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب کا عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری

لاہور(قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تھیلیسیمیا سے…

4 hours ago

فاسٹ باؤلر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف پہلے میچ میں شرکت مشکوک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز…

4 hours ago