تمام حدیں پار، اداکارہ اقرا عزیز کی انتہائی بولڈ تصاویر وائرل
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ اقرا عزیز اکثر سوشل میڈیا پر اپنی نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ تصاویر شیئر کی جسے دیکھتے ہی صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا اور انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اقرا عزیز نے شرمناک لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔اداکارہ کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی کسی نے اداکارہ کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے انہیں مناسب اور خوبصورت لباس پہنے کا مشورہ دیا۔
تصاویر اور ویڈیو دیکھیں:
View this post on Instagram
View this post on Instagram