نظریں نیچی، سینوں پہ ہاتھ طالبان کا کابل ایئر پورٹ پر حنا ربانی کھر کا استقبال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خارجہ امور کی وزیر مملکت حنا ربانی کھر اپنے وفد کے ہمراہ منگل کی شب کابل سے واپس اسلام آباد پہنچ گئیں ۔ روزنامہ جنگ میں فاروق اقدس کی خبر کے مطابق حنا ربانی کھر نے منگل کو ایک ایسے حالات میں کابل کا دورہ کیا ہے جب پاک افغان چمن سرحد پر دوطرفہ فائرنگ اور تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے حملوں میں اضافہ ہوا ہے، یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستان میں رواں برس اپریل میں شہباز شریف کا وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد حنا ربانی کھر پہلی خاتون راہنما ہیں جنہوں نے افغانستان کا دورہ کیا، کابل ایئرپورٹ پر پاکستان کی خاتون وزیر مملکت کا استقبال کرنے کیلئے عبوری حکومت میں مختلف عہدوں پر فائز کئی طالبان شخصیات موجود تھیں جنہوں نے سینوں پہ ہاتھ رکھ کر روایتی انداز سے ان کا خیرمقدم کیا جبکہ بعض طالبان نے اس موقعہ پر اپنی نظریں نیچی رکھیں۔

Recent Posts

پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تین روزہ پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس آج سے اسلام آباد میں…

3 mins ago

کمزور نظر والوں کیلئے سوئی میں دھاگہ ڈالنے کا انتہائی آسان طریقہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اگر آپ کی نظریں کمزور ہیں تو آپ کو بھی سوئی میں…

7 mins ago

سی ایس ایس کے نتائج کا اعلان ، 13 ہزار امیدواروں میں سے 401 کامیاب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان…

18 mins ago

پی ٹی آئی سے بامقصد مذاکرات کا ماحول بنتا ہے تو خوش آمدید کہیں گے، مولانا فضل الرحمان

ٹھٹھہ(قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا…

22 mins ago

آڈیو لیکس کیس: آئی بی، ایف آئی اے، پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں ڈی جی آئی…

29 mins ago

اوشن ایکس 7 کی قیمت میں 4 لاکھ روپے تک کی کمی کا اعلان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)معروف کاز ساز کمپنی شینگن موٹرز نے بھی اپنی گاڑی اوشن ایکس 7…

43 mins ago