اہم رہنما نے پی ٹی آئی کو چھوڑ دیا، تصدیق بھی کر دی

پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا ہ کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ایم پی اے انجینئر فہیم احمد کو نہیں بلایا گیا . ذرائع کا کہنا ہے کہ رکن اسمبلی فہیم احمد نے ماضی میں پی ٹی آئی پالیسی کے خلاف بیان دئیے .

ترجمان پی ٹی آئی خیبر پختونخوا ظاہر شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فہیم احمد پارٹی کاحصہ نہیں ہیں اس لیے نہیں بلایا گیا . انجینئر فہیم احمد نے کہا کہ میں نے پی ٹی آئی چھوڑ دی ہے، مجھے اجلاس میں نہیں بلایا گیا .

. .

متعلقہ خبریں