لاہور (قدرت روزنامہ) کین کمشنر پنجاب کی ہدایت پر کرشنگ شروع نہ کرنے والی 6شوگر ملوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق بھکر ، پتوکی اور اوکاڑہ کی شوگر ملوں کے خلاف ایف آئی درج کرائی گئیں ۔مذکورہ شوگر ملوں کے جانب سے 25نومبر تک گنے کی کرشنگ شروع نہیں کی گئی تھی جس پر شوگر ملوں کو 10سے 50لاکھ روپے فی دن جرمانہ یا 3سال سزا دی جا سکتی ہے ۔
پشاور(قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا (کے پی) فیصل کریم کنڈی نےکہا ہےکہ وزیراعلیٰ کے پی اگر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئندہ کے…
کراچی(قدرت روزنامہ) پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ کردیا گیا، نئی اضافہ شدہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) رواں سال مسلسل 2 ماہ تک گندم درآمد کیے جانے کا…
کراچی(قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 9 مئی کو فورسز پر حملہ…