پی ڈی ایم پرویز الہٰی کونامزد نہ کرتی تو عمران خان کبھی وزیراعلی نہ بناتے، چوہدری سالک کا دعویٰ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مسلم لیگ(ق)کے رہنما اور وفاقی وزیر چوہدری سالک نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم پرویز الہٰیکونامزد نہ کرتی تو عمران خان کبھی وزیراعلیٰ نہ بناتے۔ایک بیان میں وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کہاکہ پی ڈی ایم کا ساتھ دینا(ق)لیگ کا اندرونی فیصلہ تھا، چوہدری شجاعت اور پرویز الہٰی نے پارلیمانی ممبران کی مشاورت کے بعد فیصلہ لیا تھا، فیصلے کے تحت پرویز الہٰیکو پی ڈی ایم نے وزیر اعلیٰ کیلئے منتخب کرنا تھا۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم پرویز الہٰی کونامزد نہ کرتی تو عمران خان کبھی وزیراعلیٰ نہ بناتے، چوہدری شجاعت نے پی ڈی ایم کو دی گئی زبان پوری کرنے کا کہا تھا۔

Recent Posts

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین پر مزید 51 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی درخواست

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے 51 ارب 88 کروڑ روپے…

1 min ago

پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع ہے، اس…

19 mins ago

برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب حملہ ثابت نہ ہو سکا، پولیس تحقیقات بند

برطانیہ (قدرت روزنامہ)برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ ثابت نہ ہونے پر…

49 mins ago

جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کو ریٹائرمنٹ میں تبدیل کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزارت قانون وانصاف نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن…

54 mins ago

دہشت گردوں کی سرکوبی کیلئے ہر حد تک جائیں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل…

60 mins ago

ٹیلی کام کمپنیاں 5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی موبائل سِمز بلاک کرنے پر رضامند

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ٹیلی کام کمپنیوں نے ملک میں 5 لاکھ 6 ہزار سے زیادہ…

1 hour ago