دیپیکا کے حاملہ ہونے سے متعلق سوال پر پرینیتی کا مداح کوحیران کن جواب،خبر پڑھ کر آپ دنگ رہ جائینگے
ممبئی (قدرت روزنامہ) پرینیتی چوپڑا نے دیپیکا کے حاملہ ہونے سے متعلق مداح کے سوال پر دلچسپ جواب دیا۔انسٹاگرام پر بالی وڈ اداکارہ کی جانب سے آسک می اینی تھنگ کے نام سے مداحوں کے لیے سوال و جواب کے سیشن کا انعقاد کیا گیا۔اس دوران ایک صارف نے اداکارہ سے پوچھا اداکار
رنویر سنگھ پاپا بن گئے؟سوال کا جواب دیتے ہوئے پرینیتی نے لکھا کہ برائے مہربانی اس بات کی تصدیق رنویر سنگھ سے کی جائے۔واضح رہےکہ دیپیکا اور رنویر کی شادی کی تقریب 2018 میں اٹلی میں منعقد کی گئی جس نے پوری دنیا کے میڈیا کی توجہ اپنی جانب سمیٹی۔