استعفوں کی تصدیق:تحریک انصاف کا بدھ یاجمعرات کو اسپیکر کے سامنے پیش ہونے پر غور


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف بدھ یاجمعرات کواستعفوں کی تصدیق کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش ہونے پر غور کر رہی ہے۔پنجاب اور خیبر پختون خوا اسمبلیوں کی تحلیل سے پہلے تحریک انصاف کے ایم این ایزاسپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش ہوں گے۔پی ٹی آئی قیادت آج عمران خان کے ساتھ مشاورت کے بعد حتمی تاریخ کاتعین کرے گی۔
تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے بدھ یاجمعرات کو سپیکر کے سامنے پیش ہونے پر غور کیا جارہا ہے۔عمران خان آج پارٹی مشاورت میں حتمی تاریخ کی منظوری دیں گے۔ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق تحریک انصاف نے بدھ یا جمعرات کو پیش ہونے کا فیصلہ اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے خط پر جواب نہ ملنے پر کیا ہے۔
شاہ محمود قریشی نے کچھ روز قبل اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ کر استعفوں کی تصدیق کیلئے وقت مانگا تھا۔تاحال اسپیکر قومی اسمبلی نے استعفوں کی تصدیق کے لیے وقت نہیں دیا۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق اب ایم این ایز خود تاریخ کااعلان کرکے قومی اسمبلی کے اسپیکر کے سامنے پیش ہوجائیں گے۔

Recent Posts

پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ بنے گی یا نہیں ؟ نو منتخب گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

پشاور(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ بنے گی یا نہیں ؟ نو منتخب گورنر…

3 hours ago

سرمایہ کاروں پر مشتمل اعلیٰ سطح کاسعودی وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا، وفد میں…

4 hours ago

پیپلزپارٹی کا وفاقی کابینہ میں شمولیت کا امکان، بلاول بھٹو کو کونسی وزارت ملے گی ؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکمران اتحاد مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی)…

4 hours ago

انجینئر امیر مقام نے وکلاء کو 9مئی کے حوالے سے “مشورہ ” دیدیا

سوات (قدرت روزنامہ) وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام…

4 hours ago

ایرانی سفیر اور امیر جماعت اسلامی کی ملاقات: پاک، ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ایرانی سفیر رضا…

4 hours ago

ایک وقت میں کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ہوا کرتی تھی،اب حالات بہتر ہیں،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے حالات اب…

4 hours ago