بلوچستان میں ایک ہی دن میں دہشتگردی کےلگ بھگ 20 واقعات ہوئے،قاسم خان سوری

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدرقاسم خان سوری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ایک ہی دن میں دہشتگردی کےلگ بھگ 20 واقعات ہوئے امپورٹڈ حکومت کو دہشتگردی ، معاشی تباہی سے کوئی سروکار نہیںیومِ قائد پر فرض کی ادائیگی کے دوران کیپٹن فہد سمیت پاک سر زمین کے 5 بہادر سپوتوں کی شہادت پر رنجیدہ ہوں،قاسم خان سوری

. .

متعلقہ خبریں