دبئی میں دنیا کی پہلی ائیرکنڈیشنڈ شاہراہ بنانے کی تیاریاں

دبئی (قدرت روزنامہ) دبئی میں دو کلومیٹر طویل ائیرکنڈیشن شاہراہ بنانے کی تیاریوں کا آغازہو گیا ہے، یہ پراجکیٹ دبئی ساؤتھ میں اپنی نوعیت کا پہلا پراجیکٹ ہو گا، یہ دو کلومیٹر طویل ائیرکنڈیشنل بلیوارڈ ہو گا، جس میں روزانہ سیاحوں کی بڑی تعداد کی آمد متوقع ہے، یہ بلیوارڈ کمرشل ایریاز، ریسٹورنٹس، مووی تھیٹر، بچوں کے پلے ایریاز، زیر زمین پارکنگ کے علاوہ لگژری ولاز، رہائش گاہیں اوردیگر تفریحی مقامات ہوں گے، اس منصوبے کے ماسٹر پلان کنسلٹنسی کے لئے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں۔

Recent Posts

جدید رنگ تبدیل کرنے والے ڈیزائن اور 80W FlashCharge کے ساتھ ویوو Y100 پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ برانڈ ویوو نے اپنا جدیدسمارٹ فون Y100 پاکستان میں…

2 mins ago

’’ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے ‘‘شہبازشریف کی سعودی سرمایہ کاروں سے عربی میں گفتگو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی سرمایہ کاروں کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے…

12 mins ago

سانحہ 9 مئی کے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، شہداء کے لواحقین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سانحہ 9 مئی کے دلخراش سانحے کو ایک سال مکمل ہونے کو…

15 mins ago

فارچونر بھول جائیں، چنگان نے اپنی لگژری ایس یو وی کی قیمتیں گرا دیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوزوکی، ٹویوٹا، ہونڈا اور کِیا کے بعد چینی کارساز کمپنی چنگان نے…

22 mins ago

چینی کمپنی نے پاکستان میں 3 الیکٹرک گاڑیاں لانچ کرنے کی تیاری کرلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ماسٹر چنگن موٹرز لمیٹڈ (ایم سی ایم ایل ) نے آئندہ چند…

30 mins ago

آئی ایم ایف نے مزید 1300 ارب کے اضافی ٹیکس کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے آئندہ بجٹ میں…

36 mins ago