آوارہ کتوں کی کراچی ائرپورٹ کے رن وے پر مٹرگشت

کراچی (قدرت روزنامہ) آوارہ کتے خوراک کی تلاش میں کراچی ایئرپورٹ کے رن وے اور ایپرن ایریا میں پہنچ گئے، آوارہ کتوں کا آزادانہ مٹر گشت اس وقت سامنے آیا جب ایک نجی ایئرلائن کی پرواز اسلام آباد کےلیے ٹیک آف کررہی تھی۔
کتوں کی نقل وحرکت اس وقت نوٹ کی گئی جب ایک نجی ائرلائن کی پرواز اسلام آباد کے لیے ٹیک آف کررہی تھی، مسافروں سے بھری پرواز کی رن وے پر ٹیکسی کے دوران کتے آزادانہ گھومتے دکھائی دیئے۔
ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایئرپورٹ کے رن وے کے قریب کتے اچانک کسی جانب سے نمودار ہوئے، آوارہ جانور کی وجہ سے ایئرپورٹ رن وے پر ٹیک آف اور لینڈنگ کرنے والے جہازوں کو حادثہ بھی پیش آسکتا تھا۔
کراچی ایئرپورٹ انتطامیہ نے کہا کہ موقع پر موجود برڈ شوٹر نے انتہائی تیزی سے کارروائی کرتے ہوئے کتوں کو مار دیا۔

Recent Posts

2014ء کے دھرنے کی انکوائری کے لیے تیار ہوں، عمران خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 2014ء کے دھرنے…

6 mins ago

شبلی فراز اور عمر ایوب کے ساتھ کام کرنے سے انکار کرتا ہوں، شیر افضل

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ میرے…

12 mins ago

’اسٹرابیری والا دودھ‘: انوشے عباسی کے ذو معنی کیپشن پر سوشل میڈیا صارفین برہم

صارفین نے غلط فہمی کا شکار ہوکر مذکورہ کیپشن کو اداکارہ کے گلابی مغربی لباس…

21 mins ago

معروف اداکارہ سونیا حسین ایک بار پھرسوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آ گئیں، ویڈیو وائرل

لاہور (قدرت روزنامہ)معروف اداکارہ سونیا حسین ایک بار پھر اپنے چست لباس کی وجہ سے…

31 mins ago

حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 2 جون سے 10 ہزار ریال جرمانے کا اعلان

مکہ مکرمہ(قدرت روزنامہ ) سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے 2 سے 20 جون کے…

33 mins ago

(ن)لیگ خیبرپختونخوا کی نائب صدر شازیہ اورنگزیب پارٹی عہدے اور رکنیت سے مستعفی

پشاور (قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ(ن)کی خیبرپختونخوا کی نائب صدر اور سابق رکن صوبائی اسمبلی…

37 mins ago