ٹک ٹاکر نے معروف کاروباری شخصیت کو بے نقاب کرنے کی دھمکی دے دی، ٹریلر بھی جاری کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ) ٹک ٹاکر حریم شاہ اب تک کئی لوگوں کی ویڈیوز اور آڈیوز لیک کر چکی ہے اور اب اس نے کاروباری شخص حسن اقبال کو بھی بے نقاب کرنے کی دھمکی دے ڈالی ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق حریم شاہ کی طرف سے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو کال کی ریکارڈنگ پوسٹ کی گئی ہے جس میں وہ حسن اقبال سے گفتگو کر رہی ہوتی ہے۔ وہ حسن اقبال کو فراڈ کہہ رہی ہوتی ہے اور ایک کال گرل سے شادی کرنے کاطعنہ دے رہی ہوتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ویڈیو میں حریم شاہ کہتی ہے کہ ”آخری وقت تک تو ہسپتال میں میری منتیں کر رہا تھا، بے غیرت انسان، اوقات کیا ہے تیری، تجھ پہ ترس کھا کے میں نے تم سے بات کی، تمہیں پیسے بھیجے لیکن تو نے پھر اوقات دکھا دی۔ آنے دو مجھے پاکستان، سب کو تیری اوقات دکھاتی ہوں، کال گرل سے شادی کرنے والے 2نمبر۔“

Recent Posts

بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ بالآخر سامنے آ گئی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ…

10 mins ago

مفتاح اسماعیل نے عمران خان کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بانی پی ٹی آئی عمران…

21 mins ago

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈین کھلاڑی پر 5 سال کی پابندی عائد کردی

دبئی (قدرت روزنامہ) آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ’ڈیوون تھامس‘ پر 5…

1 hour ago

نان بائی ایسوسی ایشن نے 8 مئی کو شٹر ڈاؤن کا اعلان کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)نان بائی ایسوسی ایشن نے 8 مئی کو پنجاب اور خیبر پختونخوا میں شٹر…

2 hours ago

’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے لیے کپل شرما اور سنیل گروور کتنا معاوضہ لے رہے ہیں؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)6سال قبل آسٹریلیا میں کامیاب شوز کرنے کے بعد واپس بھارت آتے ہوئے کامیڈین…

2 hours ago

8 لاکھ سے زیادہ پاسپورٹس کی پرنٹنگ التوا کا شکار، فنڈز جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزرات خزانہ نے پاسپورٹ کا موجودہ بیک لاگ ختم کرنے کےلئے فنڈز…

2 hours ago