سونے کی قیمت میں پھر بڑ اضافہ ہو گیا

اسلام آباد ((قدرت روزنامہ)سونے کی قیمت میںپھر بڑ اضافہ ہو گیا ۔ منڈی میں سونا مہنگا ہونے پر ملکی سطح پر بھی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔صرافہ ڈیلرز کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونا 1200 روپے مہنگا ہوگیا ،ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 87 ہزار 300 روپے کا ہوگیا جبکہ دس گرام سونا 1029 روپے اضافے سے 1 لاکھ 60 ہزار 580 روپے کا ہوگیا ۔ ایک تولہ چاندی کی قیمت 2100 روپے پر برقرار رہی ،پاکستان میں سونے کی قیمت دبئی سے 2 ہزار روپے زائد ہےادھر عالمی مارکیٹ میں سونا 20 ڈالر مہنگا ہوکر 1920 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔

Recent Posts

وزیراعلیٰ کے پی اگر چڑھائی کریں گے تو ان سے قانون کے مطابق نمٹیں گے، گورنر خیبر پختونخوا کا بیان

پشاور(قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا (کے پی) فیصل کریم کنڈی نےکہا ہےکہ وزیراعلیٰ کے پی اگر…

2 hours ago

وزیر دفاع خواجہ آصف نے 9 مئی کے حوالے سے پیغام جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف…

2 hours ago

مولانا فضل الرحمان نے کراچی جلسے کے بعد کا لائحہ عمل بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئندہ کے…

2 hours ago

پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ) پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ کردیا گیا، نئی اضافہ شدہ…

2 hours ago

رواں سال اپریل کے مہینے میں بھی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) رواں سال مسلسل 2 ماہ تک گندم درآمد کیے جانے کا…

3 hours ago

9 مئی حملے ملک کے خلاف سوچی سمجھی سازش تھی، کامران ٹیسوری کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 9 مئی کو فورسز پر حملہ…

3 hours ago