میں نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا ہے، راکھی ساونت

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ ڈانسر اور اداکارہ راکھی ساونت اپنی دوسری شادی کے بعد سے ہی ایک بار پھر شہ سرخیوں کی زینت بنی ہوئی ہیں تاہم اس بار انہوں نے لو جہاد کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راکھی ساونت عرف فاطمہ نے اپنے مذہب تبدیلی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور اسے اپنی مرضی قرار دیتے ہوئے لو جہاد کے دعوں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔راکھی ساونت نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایسی تمام افواہوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہے انہیں تبدیل مذہب میں کوئی مسئلہ نہیں ، انہوں نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا ہے، یہ ہندوستان ہے کوئی طالبان تو نہیں اور یہاں ہر چیز کی اجازت ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس معاملے کو لوجہاد سے جوڑنے سے گریز کیا جائے کیوں کہ اس سے ان کا معاملہ اور پیچیدہ ہوجائے گا۔

Recent Posts

پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ بنے گی یا نہیں ؟ نو منتخب گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

پشاور(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ بنے گی یا نہیں ؟ نو منتخب گورنر…

2 hours ago

سرمایہ کاروں پر مشتمل اعلیٰ سطح کاسعودی وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا، وفد میں…

3 hours ago

پیپلزپارٹی کا وفاقی کابینہ میں شمولیت کا امکان، بلاول بھٹو کو کونسی وزارت ملے گی ؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکمران اتحاد مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی)…

3 hours ago

انجینئر امیر مقام نے وکلاء کو 9مئی کے حوالے سے “مشورہ ” دیدیا

سوات (قدرت روزنامہ) وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام…

3 hours ago

ایرانی سفیر اور امیر جماعت اسلامی کی ملاقات: پاک، ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ایرانی سفیر رضا…

3 hours ago

ایک وقت میں کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ہوا کرتی تھی،اب حالات بہتر ہیں،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے حالات اب…

3 hours ago