خیبرپختونخوا حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نگران وزیراعلیٰ کے نام پر اتفاق ہو گیا

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلی کا نام فائنل ہوگیا،حکومت اوراپوزیشن کی ملاقات میں نگران وزیراعلی کیلئے اعظم خان کے نام پر اتفاق ہوگیا،اعظم خان ایک سینئربیوروکریٹ اورچیف سیکرٹری سمیت مختلف اہم عہدوں پر رہ چکے ہیں۔خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ کے انتخاب کامعاملہ حل ہوگیا۔سپیکر ہاؤس میں سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک،سپیکر مشتاق احمد غنی،اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی اور وزیر اعلیٰ محمود خان کی ملاقات میں نگران وزیراعلیٰ کے انتخاب پر طویل مشاورت ہوئیں۔مشاورت کے بعد متفقہ طورپرسابق چیف سیکرٹری اعظم خان کونگران وزیراعلیٰ کے لئے منتخب کیا۔

Recent Posts

جے یو آئی کو کراچی میں جلسے کی اجازت نہیں ملی

کراچی (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کو کراچی میں جلسے کی اجازت نہیں…

1 min ago

موبائل سمز بلاک کرنے کیلیے ایف بی آر کے مراسلے کا جائزہ لیکر فیصلہ کرینگے، پی ٹی اے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کی طرف…

14 mins ago

گندم کی خریداری، حافظ نعیم کا وزیراعلیٰ ہاؤس پنجاب کے گھیراؤ کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ) جماعت اسلامی نے گندم کی خریداری نہ کیے جانے کے خلاف تحریک چلانے…

29 mins ago

ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی، 17.3 فیصد ہوگئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں گزشتہ ماہ اپریل کے دوران مہنگائی میں اضافے کی شرح…

41 mins ago

پاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا، دفتر خارجہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی ملک کے خلاف…

53 mins ago

آصف زرداری پیپلزپارٹی کی صدارت سے مستعفی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت…

1 hour ago