جنوبی افریقہ میں میچ کے دوران آئی پی ایل ٹیم سن رائزرز حیدرآباد کی مالکن کو شادی کی پیشکش


کیپ ٹاؤن (قدرت روزنامہ) جنوبی افریقہ میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سن رائزرز حیدر آباد کی شریک مالک کلانیتھی مارن کی بیٹی کاویہ مارن کو ایک مداح کی جانب سے شادی کی پیشکش کی گئی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، اس مداح نے پلے کارڈ اٹھا رکھا تھا جس میں الفاظ درج تھے کہ کاویہ مارن کیا تم مجھ سے شادی کرو گی؟ واضح رہے کہ کاویہ ماون کی خوبصورتی کے چرچے ہر سو ہیں اور ان کی خوبصورتی ہی مداح کو بھا گئی .

.

.

متعلقہ خبریں