الیکشن کمیشن نے متنازع فیصلہ کیا تو انکی ساکھ بالکل ختم ہوجائے گی، فرخ حبیب


لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے متنازع فیصلہ کیا تو انکی ساکھ بالکل ختم ہوجائے گی۔فرخ حبیب نے  گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئین کے مطابق نگراں سیٹ اپ غیرجانبدار ہونا چاہیے، پی ڈی ایم نے جو نام دیے وہ انکے گھر کے افراد ہیں۔
انہوں نے کہا کہ رجیم چینج آپریشن میں محسن نقوی نے زرداری کے ساتھ کردار ادا کیا، چوہدری شجاعت حسین کا خط بھی محسن نقوی لائے تھے اور احد چیمہ پر کیسز ہیں۔
الیکشن کمیشن متنازع نگراں سیٹ اپ لایا تو کردار پر ٹھپہ لگ جائے گا
فرخ حبیب نے کہا کہ پی ٹی آئی نے جو نام دیے وہ غیرجانبدار ہیں، سابق چیف سیکرٹری ندیم اکرم شہبازشریف کے ساتھ کام کرچکے ہیں۔ ایک کابینہ سیکرٹری گزشتہ 9ماہ سے انکے ساتھ کام کررہے ہیں۔رہنما پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن نے متنازع فیصلہ کیا تو انکی ساکھ بالکل ختم ہو جائے گی، الیکشن کمیشن متنازع نگراں سیٹ اپ لایا تو کردار پر ٹھپہ لگ جائے گا۔

Recent Posts

ورلڈ لافٹر ڈے : کاجول نے مداحوں کیلئے اپنی مزاحیہ ویڈیو شیئر کردی

ممبئی(قدرت روزنامہ) ورلڈ لافٹر ڈے کے موقع پر بالی وڈ کی نامور اداکارہ کاجول نے…

2 hours ago

دانیہ شاہ کا عامر لیاقت کی وراثت لینے کیلئے وکیل کو 2 کروڑ روپے دینے کا اعلان

لاہور (قدرت روزنامہ)نامور ٹی وی شو میزبان اور اسکالر مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری…

2 hours ago

وقاص اکرم کی چیئرمین پی اے سی نامزدگی پر شیر افضل مروت برہم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شیخ وقاص اکرم کو بطور چیئرمین…

2 hours ago

صدر ممکت سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے…

2 hours ago

گندم اسکینڈل پر انکوائری کب کرنی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیب پراسیکیوٹر سے استفسار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کی نیب میں طلبی…

3 hours ago

جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ، تعلیمی اداروں میں مقابلہ موسیقی منسوخی کا مطالبہ

لاہور(قدرت روزنامہ) جماعت اسلامی حلقہ خواتین نے پنجاب کے تعلیمی اداروں میں مقابلہ موسیقی کو…

3 hours ago