تیز ہو ائوں کے ساتھ بارش ،محکمہ موسمیات نے شہرقائد کے باسیوںکوخوشخبری سنادی

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں یکم سے 3 ستمبر کے دوران تیز ہوائیں چلنے اور بارش کا امکان ہے . محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں 31 اگست سے 3ستمبر تک بارش کا امکان ظاہر کیا ہے .

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ میں کل سے معتدل درجےکی مون سون ہوائیں داخل ہوں گی . محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ تھر پارکر ،عمر کوٹ،سانگھڑ سمیت دیگر اضلاع میں بارش کا امکان ہے،جبکہ کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے . . .

متعلقہ خبریں