اگر آپ واقعی ذہین ہیں تو اس تصویر کو دیکھ کر جواب دیجیے کہ ان 4 میں سے کونسا شخص بیوقوف ہے؟ بتایئے اور عقلمند ہونے کا ثبوت دیجیے
تین بچوں کے ہاتھ میں آری نظر آرہی ہے اور آپ نے تصویر دیکھ کر اس پہیلی کا جواب دینا ہے کہ کونسا نمبر سب سے زیادہ بیوقوف ہے . تو آپ کے خیال میں اس پہیلی کا درست جواب کیا ہوگا؟اگر آپ اس تصویر میں جواب تلاش کر چکے ہیں تو اپنا جواب کنسٹس سیکشن میں ضرور دیجیے گا . . .