ڈالر کی اڑان کا سلسلہ تھم نہ سکا ، انٹر بینک میں مزید بڑا ضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈالر کی اڑان کا سلسلہ تھم نہ سکا ،انٹر بینک میں مزیدبڑا ضافہ ہو گیا . آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے .

انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 40 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 265 روپے کا ہو گیا .

. .

متعلقہ خبریں