’’ پردیسی پردیسی جانا نہیں‘‘ گیت پر عدنان صدیقی نے کیا خو ب بانسری بجا ئی۔۔ ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)  اداکارعدنان صدیقی پا کستانی شو بز انڈسٹری کا جانا ما نا نا م ہیں۔وہ اپنی بے ساختہ اور حقیقت سے قر یب ادا کا ری کی بدولت جا نے جا تے ہیں۔انہو ں نے ایک بارپھر ’پردیسی پردیسی جانا نہیں‘ گانے پر بانسری بجاکرخوب داد وصول کی۔جی ٹی وی کے مطابق عدنان صدیقی جتنی اچھی اداکاری کرتے ہیں اتنی ہی اچھی بانسری بجانا بھی جانتے ہیں۔ اس سے قبل بھی وہ کافی سارے پرانے گانوں پربانسری بجا کرمداحوں سے داد حاصل کرچکے ہیں اور اب ایک بارپھراداکار کی خوب واہ واہ ہورہی ہے۔اداکارنے اپنے انسٹا گرام پرایک وڈیواپ لوڈ کی جس میں ان کا بھتیجا بالی وڈ کا مشہور زمانہ گیت’پردیسی پردیسی جانا نہیں‘ گارہا ہے جس پراداکاربیک گراؤنڈ پربانسری بجا رہے ہیں۔مداحوں کوعدنان صدیقی کی یہ وڈیو بے حد پسند آرہی ہے ۔اور وہ اس پر ملے جلے کمنٹس کررہے ہیں۔

Recent Posts

برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب حملہ ثابت نہ ہو سکا، پولیس تحقیقات بند

برطانیہ (قدرت روزنامہ)برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ ثابت نہ ہونے پر…

17 mins ago

جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کو ریٹائرمنٹ میں تبدیل کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزارت قانون وانصاف نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن…

23 mins ago

دہشت گردوں کی سرکوبی کیلئے ہر حد تک جائیں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل…

28 mins ago

ٹیلی کام کمپنیاں 5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی موبائل سِمز بلاک کرنے پر رضامند

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ٹیلی کام کمپنیوں نے ملک میں 5 لاکھ 6 ہزار سے زیادہ…

47 mins ago

کچھی کے حالات منصوبے کے تحت خراب ہو رہے، گرینڈ امن جرگہ منعقد ہوگا،لشکری رئیسانی

بھاگ(قدرت روزنامہ)سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی نے ضلع کچھی میں امن و امان…

56 mins ago

عدلیہ میں مداخلت ہے، جسٹس اطہر؛ تو پھر آپ کو یہاں نہیں بیٹھنا چاہیے، چیف جسٹس

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ جو جج مداخلت دیکھ کر…

1 hour ago