نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز، شائقین کو سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ہوگی یا نہیں؟ این سی او سی نے بڑا فیصلہ کرلیا


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوران تماشائیوں کے داخلے کی اجازت دیدی ہے۔جیو نیوز کے مطابق این سی او سی کی جانب سے 25 فیصد شائقین کے داخلے کی اجازت دی گئی ہے۔جن لوگوں کی ویکسی نیشن کا عمل مکمل ہوچکا ہے صرف وہی افراد سٹیڈیم میں داخل ہوسکیں گے۔راولپنڈی میں 4500 جبکہ قذافی سٹیڈیم لاہور میں 5500 شائقین کو داخلے کی اجازت ہوگی۔

Recent Posts

وزیر دفاع خواجہ آصف نے 9 مئی کے حوالے سے پیغام جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف…

16 mins ago

مولانا فضل الرحمان نے کراچی جلسے کے بعد کا لائحہ عمل بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئندہ کے…

21 mins ago

پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ) پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ کردیا گیا، نئی اضافہ شدہ…

34 mins ago

رواں سال اپریل کے مہینے میں بھی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) رواں سال مسلسل 2 ماہ تک گندم درآمد کیے جانے کا…

46 mins ago

9 مئی حملے ملک کے خلاف سوچی سمجھی سازش تھی، کامران ٹیسوری کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 9 مئی کو فورسز پر حملہ…

54 mins ago

کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس؛ 9مئی کے 10ملزمان کی ضمانت منظور

لاہور(قدرت روزنامہ)نو مئی کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس کے 10 ملزمان کی ضمانت منظور ہوگئی۔…

4 hours ago