خوردنی تیل کی قیمت میں 15روپے تک فی کلو کمی کی توقع ہے ، وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں بریفنگ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم کی زیر صدارت بنیادی اشیائے ضروریہ سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیر اعظم کو بریفنگ دی گئی کہ خوردنی تیل کی قیمتوں میں 15روپے تک کمی متوقع ہے ۔
وزیر اعظم کی زیر صدارت بنیادی اشیائے ضروریہ سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا ، اجلاس میں وزیر خزانہ ، خسرو بختیار ، اسد عمر ، فخر امام ، مشیر تجارت ، فرخ حبیب ، معاون خصوصی شہباز گل ، ڈاکٹر ثانیہ نشتر ، جمشید اقبال چیمہ اور متعلقہ وزارتوں کے سیکرٹریز نے شرکت کی ۔ اجلاس میں وزیر اعظم کو بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا تقابلی جائزہ پیش کیا گیا ، ملک میں گندم کے موجودہ ذخائر ، مستقبل کی ضروریات کو پورا کرنے سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی گئی ، اجلاس میں خوردنی تیل کی قیمتوں میں واضح کمی لانے سے متعلق اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا۔

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں سے عام آدمی متاثر ہوتا ہے ،عام آدمی کا تحفط موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے ، محض انتظامی افسران کے خلاف کارروائی ناکافی ہے ، انتظامی اقدامات کے نتائج سامنے آنے چاہئیں تاکہ عوام کو ریلیف میسر آئے ،گندم کی مستقبل کی ضروریات کے مطابق بروقت اقدامات کو یقینی بنایا جائے ۔

Recent Posts

شارٹ فال میں اضافہ، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6ہزار میگاواٹ تک پہنچ…

13 mins ago

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران درجہ حرارت معمول سے 8 ڈگری زیادہ رہنے کی پیشگوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران دن کا درجہ…

26 mins ago

کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، ویزے کے حصول میں آسانی پیدا کر دی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری سامنے آ گئی، کینیڈانےہنر…

28 mins ago

بچوں کو دیکھ کر پڑھائی کا شوق پیداہوا، 63سالہ خاتون نے گریجوایشن کرلی

ریاض (قدرت روزنامہ)سعودی خاتون ھدی العبیدا نے بالاخر 40 برس بعد 63 سال کی عمر…

32 mins ago

شادی کی تقریب میں دولہا کو سرعام دلہن کا بوسہ لینا مہنگا پڑ گیا

لکھنؤ (قدرت روزنامہ) بھارتی ریاست اترپردیش میں شادی کی تقریب کے دوران دولہا کو اپنی…

35 mins ago

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں غیر قانونی کلینیکل لیبارٹریز کی بھرمار

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں غیر قانونی کلینیکل لیبارٹریز کی بھرمار نے شہریوں…

2 hours ago