وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے امریکی عہدیدار ڈیرک شولے کی ملاقات


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی وزارت خارجہ کے سینئر عہدیدار ڈیرک شولے نے ملاقات کرکے پشاور دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا۔واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں ہوئی ملاقات میں ڈیرک شولے نے پشاور مسجد میں خودکش حملے سے جانوں کے نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا۔

ڈیرک شولے نے کہا کہ انسداد دہشت گردی کے لئے امریکہ پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔دونوں رہنماؤں نے پاکستان کے معاشی استحکام اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کی جانب پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

Recent Posts

لاہور کی ضلعی انتظامیہ اور تندور مالکان میں مذاکرات کامیاب، روٹی اور نان کتنے میں ملے گا؟ جانئے

لاہور(قدرت روزنامہ ) ضلعی انتظامیہ اور تندور مالکان کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے بعد…

10 mins ago

چمن: ویزا قوانین کےخلاف احتجاج کرنے والوں کی ایف سی سے جھڑپ، ایک شخص ہلاک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور افغانستان کے درمیان بارڈر کراسنگ چمن پر نئے ویزا قوانین…

11 mins ago

آئرلینڈ نے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا

ڈبلن (قدرت روزنامہ )آئرلینڈ نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کیلئے اپنے سکواڈ کا اعلان کر…

14 mins ago

ہم اپنے باپ سے معافی نہیں مانگتے کسی اور سے کیا مانگیں گے، اسد قیصر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق سپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے 9…

19 mins ago

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک…

23 mins ago

بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست منظور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک…

23 mins ago