پاکستانی قوم کی جگاڑ۔۔ویڈیو دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جا ئینگے

(قدرت روزنامہ)پاکستانی قو م  جگاڑ لگانے کی اتنی ما ہر ہوچکی ہےکہ کبھی کبھار دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سو ات کے ایک علا قہ میں آلٹو کا ر سےچیئر لفٹ چلاکرلو گوں کو دریا کے پا ر لے جا نے لگے۔جس کی ویڈیو سو شل میڈیا پر تیزی سے وائر ل ہو رہی ہے۔اس ویڈیو کو دیکھ کر صارفین اپنے کمنٹس میں خیا لا ت کا اظہا ر بھی کر رہے ہیں۔

WhatsApp
Get Alert