نیب کے مقدمات کی جلد سماعت کے لئے 2رکنی بنچ تشکیل

(قدرت روزنامہ)نیب کے مقدما ت کی جلد سماعت کے لئے دو رکنی بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے ۔

تفصیلات کےمطابق نیب کے  مقدمات کی سماعت کے لئے جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس سردار احمد نعیم پر مشتمل دورکنی بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔اس بنچ کی تشکیل کا مقصد مقدما ت کی جلد سماعت کو قا بل یقین بنا نا ہے ۔

WhatsApp
Get Alert