میٹھا سوڈا کینسر کا مفید علاج ثابت ہوسکتا ہے!

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ماہرین کا کہنا ہےکہ سوڈیک بائی کاربو نیٹ ( کھانے کا سوڈا، میٹھا سوڈا ) جسے بیکنگ سوڈا بھی کہا جاتا ہے قدرتی طور پر اپنے اندر بیش بہا فائدے رکھتا ہے گھر کا کوئی ایسا گوشہ نہیں جہاں بیکنگ سوڈا فائدہ نہ پہنچائے۔
آج ہم آپ کو بیکنگ سوڈا کے بارے میں وہ معلومات فراہم کر ینگے، جو اس سے قبل آپ کو معلوم نہیں ہو گی۔
کینسر جیسے موذی مرض سے بچاؤ کیلئے ماہرین نے بیکنگ سوڈا سے نیا طریقہ علاج دریافت کرلیا ہے، جو کینسر کو قابو کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
طبی ماہرین کا کہنا ہےکہ کینسر کی رسولیوں کا بڑا حصہ ایسا ہوتا ہے جہاں آکسیجن نہیں پہنچتی اور اسی وجہ سے ان مقامات کا علاج کرنا مشکل ہوتا ہے۔خلیے کو جب مناسب آکسیجن نہیں ملتی تو وہ ایک خاص حالت میں چلا جاتا ہے جسے کوشنٹ اسٹیٹ کہا جاتا ہے۔
اس موقع پر ایم ٹی او آر سی ون نامی ایک مالیکیولر سوئچ خلیے کی صورتحال کا جائزہ لے کر بتاتا ہے کہ خلیے کو تقسیم ہونا ہے یا نہیں۔ اگر ایم ٹی او آر سی1 موجود نہ ہو تو خلیہ کا اندرونی کام ٹھپ ہوجاتا ہے اور سرطانی رسولی کے اندر اس مالیکیول کی سرگرمی ختم ہوجاتی ہے اور بیکنگ سوڈا سرگرمی کو دوبارہ سے شروع کرتا ہے۔
یونیورسٹی آف پنسلوانیا کی تحقیق میں ماہرین نے میٹھے سوڈے سے کینسر کا علاج دریافت کیا ہے جس کی مدد سے کینسر کا علاج ممکن ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ بیکنگ سوڈے میں آٹو امیون امراض سے مقابلے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے، بیکنگ سوڈا کو اگر پانی میں ملا کر کینسر کے مریض کو پلایا جائے تو علاج کی نئی راہیں کھلیں گی۔

Recent Posts

غیر قانونی بھرتی کیس: پرویز الہٰی کی عدم حاضری کے باعث ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیر…

3 mins ago

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان ججوں کی تقرری کے طریقہ کار پر نظر ثانی کرنے کو تیار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ججز کی تقرری میں کلیدی کردار ادا کرنے والا ادارہ جوڈیشل کمیشن…

14 mins ago

حکومت نے بُلند شرح سود پر 57 کھرب ارب روپے کا ریکارڈ قرضہ لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ (جولائی تا اپریل)…

28 mins ago

متحدہ عرب امارات کے حکمران نمائندے کے انتقال پر شہباز شریف کی اظہارِ تعزیت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات کے حکمران نمائندے اور شاہی خاندان کے ایک اہم…

45 mins ago

فرعون کے مقبروں کے پاس بھارتی جوڑے کی نازیبا حرکت، انٹرنیٹ صارفین آگ بگولا ہوگئے

قاہرہ(قدرت روزنامہ)شادی کے موقع پر ہرکوئی اس دن کو یادگار بنانا چاہتا ہے لیکن بھارت…

57 mins ago

سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی بھارتی اداکارہ روپالی گنگولی نے سیاست میں انٹری دے دی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ڈراموں میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ روپالی گنگولی نے بھارتی…

1 hour ago