اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں جزوی ابرآلود رہے گا تاہم بالائی خیبرپختونخواہ، خطہ پوٹھو ہار،گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں جزوی ابرآلود رہے گاتاہم صبح کے اوقات میں بالائی خیبرپختونخواہ، خطہ پوٹھو ہار،گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
پشاور(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ بنے گی یا نہیں ؟ نو منتخب گورنر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا، وفد میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکمران اتحاد مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی)…
سوات (قدرت روزنامہ) وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ایرانی سفیر رضا…
کراچی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے حالات اب…