انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہوگیا


کراچی (قدرت روزنامہ)انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر 5 پیسے سستا ہوگیا . انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 5 پیسے سستا ہوکر 277.87 روپے پر بند ہوا .


انٹربینک میں ڈالر گذشتہ روز 277.92 روپے پر بند ہوا تھا .

. .

متعلقہ خبریں