تحریک انصاف کا سندھ بچاؤ تحریک کا اعلان


کراچی(قدرت روزنامہ) تحریک انصاف نے 17مارچ سے سندھ بچاؤ تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی سندھ کے صدر وسابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات پر سندھ کے عوام کو جگائیں گے زرداری مافیا کے خلاف کھڑا کرکے شکست سے دو چار کریں گے۔ پی پی والے ڈاکو ہیں۔ ہم ان سے بات نہیں کرنا چاہتے 100 وزرا کی ٹیم نااہلوں کاٹولہ ہے۔
کراچی میں پارٹی کے صوبائی دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی زیدی کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم زرداری صاحب نے بنائی تھی خریدو فروخت کرنےکےبادشاہ ہیں حکومت تبدیل کرنے میں سب سے بڑا ہاتھ زرداری کاہےھم ڈاکوسے بات نہیں کرنا چاہتے عمران خان پر قائم مقدمات سیاسی ہیں۔
سابق وفاقی وزیرکاکہناتھاکہ تین ہزار ایک سو پولیس والوں میں سے سولہ سواہلکاروں آئی پیز کی ڈیوٹی کررہےہیں کسی کی دھمکیوں میں آنے والےنہیں ہم جہاد کررہے ہیں۔زرداری لوگوں کی زمینوں پر قبضے میں ملوث ہیں آج پورے سندھ کو اکٹھےہونےکی ضرورت ہے الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دی جارہی ہیں.
سابق وزیراعلی سندھ لیاقت جتوئی نے کہا کہ زراعت کے 30بلین ہیلتھ کا بجٹ کہاں گیا کوئی بتانے اور پوچھنے والا نہیں ہے۔علی زیدی کا کہنا تھا کہ کہ سندھ میں 6روزہ مہم کے بعد رمضان کے بعد دوبارہ مہم کا آغاز کرینگے

Recent Posts

وسیم اکرم نے سری لنکن کھلاڑیوں کےلیے کولمبو میں دو روزہ ٹریننگ پروگرام شروع کردیا

کولمبو(قدرت روزنامہ )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سری لنکن کھلاڑیوں کےلیے…

5 hours ago

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نےآئندہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک کے مختلف حصوں میں…

5 hours ago

سشمیتا سین مس یونیورس فوٹو شوٹ کے دوران بے ہوش ہوگئی تھیں: ڈیزائنر کا انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ )بھارت کی نامور ڈیزائنر ریتو کمار نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ…

5 hours ago

بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ بالآخر سامنے آ گئی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ…

5 hours ago

مفتاح اسماعیل نے عمران خان کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بانی پی ٹی آئی عمران…

5 hours ago

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈین کھلاڑی پر 5 سال کی پابندی عائد کردی

دبئی (قدرت روزنامہ) آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ’ڈیوون تھامس‘ پر 5…

6 hours ago