سوشل میڈیا پر پی ایس ایل کی میزبان ایرن ہالینڈ کے مشرقی ملبوسات کے چرچے


لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان سپُر لیگ کی میزبان ایرن ہالینڈ کے دیدہ زیب ملبوسات سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئے۔
ایرن ہالینڈ کو ہمیشہ ہی پی ایس ایل کی میزبانی کیلئے سب سے پسندیدہ شخصیت قرار دیا جاتا ہے جہاں وہ کھیل کے دوران بہترین انداز میں کھلاڑیوں سے گفتگو کرتی نظر آتی ہیں وہیں ان کے فیشن اور اسٹائل کے بھی سوشل میڈیا پر خوب چرچے رہتے ہیں۔

ایرن کے شوہر آسٹریلین کرکٹر بین کٹنگ بھی پی ایس ایل فیملی کا حصہ ہیں اس خوبصورت جوڑے کو کرکٹ شائقین کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔
ان دنوں ایرن ہالینڈ پی ایس ایل 8 کی میزبانی کر رہی ہیں جس میں ان کے خوبصورت مشرقی ملبوسات شلوار قمیض سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔

ایرن ہالینڈ کا کہنا ہے کہ ان کو پاکستانی ملبوسات سے خاص لگاؤ ​​ہے یہی وجہ ہے کہ ہم انہیں مختلف کھیلوں میں کئی مرتبہ مشرقی ملبوسات زیب تن کئے دیکھتے ہیں۔

حال ہی میں پی ایس ایل میزبان نے لاہور کی بادشاہی مسجد کا دورہ بھی کیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں اس دوران ایرن اپنے شوہر اور دیگر کے ساتھ رکشے میں بیٹھ کر سیر سپاٹے کرتی نظر آئیں۔

Recent Posts

دانیہ شاہ کا عامر لیاقت کی وراثت لینے کیلئے وکیل کو 2 کروڑ روپے دینے کا اعلان

لاہور (قدرت روزنامہ)نامور ٹی وی شو میزبان اور اسکالر مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری…

5 mins ago

وقاص اکرم کی چیئرمین پی اے سی نامزدگی پر شیر افضل مروت برہم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شیخ وقاص اکرم کو بطور چیئرمین…

20 mins ago

صدر ممکت سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے…

29 mins ago

گندم اسکینڈل پر انکوائری کب کرنی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیب پراسیکیوٹر سے استفسار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کی نیب میں طلبی…

41 mins ago

جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ، تعلیمی اداروں میں مقابلہ موسیقی منسوخی کا مطالبہ

لاہور(قدرت روزنامہ) جماعت اسلامی حلقہ خواتین نے پنجاب کے تعلیمی اداروں میں مقابلہ موسیقی کو…

52 mins ago

مئی اور جون میں ہیٹ ویو کا الرٹ؛ جنوبی پنجاب اور سندھ متاثر ہونگے

لاہور(قدرت روزنامہ) موسمیاتی تغیر کے باعث مئی اورجون میں جنوبی پنجاب اور سندھ کے مختلف…

60 mins ago