روٹی کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلان ، سادی روٹی اب کتنے میں ملے گی؟


لاہور (قدرت روزنامہ) لاہور کی نانبائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلان کر دیا .
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ سادہ روٹی کی قیمت 10 روپے اضافے سے 25 روپے مقرر کر دی .

آٹے کی قیمت میں غیر معمولی اضافے کے سبب قیمت بڑھانا مجبوری ہے .

. .

متعلقہ خبریں