الیکشن سپریم کورٹ کی مقرر کردہ تاریخوں میں ہوں گے، اعتزاز احسن


لاہور  (قدرت روزنامہ)معروف وکیل اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ الیکشن سپریم کورٹ کی مقرر کردہ تاریخوں میں ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتراز احسن نے کہا کہ یہ کسی کی بھول ہے کہ 30 اپریل کو الیکشن نہیں ہوں گے، آئین اور قانون کے اندر یہ لکھا ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ صدر پاکستان اور ججز کے فون ٹیپ ہو رہے ہیں۔ ماضی میں فون ٹیپ کرنے پر اسمبلیاں ختم ہوئی تھیں۔فون ٹیپ کرنا اچھی بات نہیں ہے۔اعتزاز احسن نے کہا کہ ہمیں ججز اور سیاست دانوں کے لیے دعا کرنی چاہیے۔ میں مریم نواز کے لیے دعا کرتا ہوں۔

Recent Posts

پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں گرمی زور پکڑنے لگی، ہیٹ ویو کا خدشہ

لاہور (قدرت روزنامہ ) پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں گرمی زور پکڑنے لگی،…

18 mins ago

آئی سی سی :فاسٹ باﺅلر شاہین آفریدی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد

دبئی (قدرت روزنامہ )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپریل کیلیے پلیئر آف دی…

43 mins ago

گندم بحران، محسن نقوی نے بھی خاموشی توڑ دی ، واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نگران دور حکومت کے دوران خریدی گئی…

1 hour ago

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل جاری کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کی جانب سے سنی…

1 hour ago

پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر کیا کریں گے؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان…

1 hour ago

میں سمجھ نہیں پارہاکس لیول کے ذہن نے یہ رپورٹ تیار کی ہے،چیف جسٹس پاکستان کمیشن رپورٹ پر برہم ہو گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا فیصلے پرعملدرآمد کیس میں چیف جسٹس قاضی…

2 hours ago