جیل بھرو تحریک کا کہنے والا کہہ رہا ہے مجھے جیل سے بچاؤ: ناصر شاہ


کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر شاہ نے عمران خان پر وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک کا کہنے والا آج کہہ رہا ہےکہ مجھے جیل سے بچاؤ۔ناظم آباد کراچی میں رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی الیکشن سے فرار نہیں چاہتی۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ملیر اور ملتان میں بھی عمران خان کو ہرایا، لیاری میں پی ٹی آئی کا ایم پی اے بلدیاتی انتخاب میں ہارا۔رہنما پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ عمران خان نے بلڈ پروف برقعہ ایجاد کیا ہے ، آج سے کچھ دن پہلے جو لیڈر جیل بھرو تحریک کا کہہ رہا تھا آج کارکنوں سے کہہ رہا ہے مجھے جیل سے بچاؤ۔

Recent Posts

ہراسانی کا الزام؛ کرشنا مکھرجی کی حمایت میں دیگر اداکار بھی سامنے آگئے

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی پروڈیوسر کیخلاف ہراسانی کا الزام عائد کرنے والی ٹیلی ویژن اداکارہ کرشنا مکھرجی…

18 mins ago

فی الحال سیاست چھوڑ دی ہے،پی ٹی آئی میں واپسی کا کچھ نہیں کہہ سکتی: شیریں مزاری

راولپنڈی(قدرت روزنامہ )سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ فی الحال سیاست چھوڑ…

23 mins ago

بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل منتقلی کیس میں عدالت سے باہر تصفیے کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل…

25 mins ago

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف نیب ریفرنس ختم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ریفرنس واپس لے…

32 mins ago

ججز خط کیس؛ عدلیہ کو اپنی مرضی کے راستے پر دھکیلنا بھی مداخلت ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس پاکستان نے ججز خط کیس میں کہا ہے کہ عدلیہ کو…

40 mins ago

شادی سے چند گھنٹےقبل دُلہا گرفتار، تھانے پہنچ کر حیران کن انکشاف ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ )کراچی میں شادی سے چند گھنٹے قبل گرفتار کیے گئے دلہے کو…

43 mins ago