ہانیہ عامر کا نیا برائیڈل لک مداحوں کو بھا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامرکی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے . ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے .

پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے اسکین رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جو ان کی خوبصورتی میں مزید چار چاند لگا رہا ہے . اداکارہ ہانیہ کے مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریف کی جا رہی ہے . واضح رہے کہ اداکارہ سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں . . .

متعلقہ خبریں