پنجابی 2 نمبر ہیں، پٹھان ہمارے اصل دوست ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پنجابی 2 نمبر ہیں، پٹھان ہمارے اصل دوست ہیں، معروف سیاستدان شیخ رشید نے رینجرز اہلکاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے ہمت سے کام لیا ہے یہ پنجابی ہماری دو نمبر پولیس ہیں . یہ ویڈیو ٹوئٹر پر نجم ولی خان نے شیئر کی ہے اور لکھا ہے کہ یاسمین راشد، حماد اظہر، فرخ حبیب، فواد چودھری، شاہ محمود، شہباز گل اور عمر سرفراز وغیرہ وغیرہ کی توجہ کے لئے!!!

یاسمین راشد، حماداظہر، فرخ حبیب، فوادچوہدری، شاہ ممود، شہباز گل اور عمر سرفراز وغیرہ وغیرہ کی توجہ کے لئے !!!

.

.

متعلقہ خبریں