یوٹیوب فیس بک کے بعد اب صارفین ٹوئٹر سے بھی پیسہ کما سکیں گے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یوٹیوب ،فیس بک کے بعد اب ٹوئٹر بھی اپنے صارفین کو پیسے کمانے کا موقع فراہم کرنے لگا ہے ،ٹوئٹر صارفین اب ٹوئیٹر اکائونٹ پر شیئر کئے گئے مواد سے پیسہ بھی وصول کر سکیں گے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے اب صارفین کو بڑی پیشکش کرتے ہوئے پیسے کمانے کا ایک نیا طریقہ بھی بتا دیا ،

اب ٹوئٹر صارفین توئٹر پر شئیر کیے گئے مواد کے پیسے وصول کر سکیں گے ، ٹوئٹر نے اپنا نیا فیچر سپر فالووز متعارف کرا دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کے مطابق اس فیچر کے تحت صارفین یہ طے کر سکتے ہیں کہ ان کی ٹوئٹس صرف سپرفالوورز کی ٹائم لائنز پر نظر آئیں گی جنہوں نے صارف کے اکاؤنٹ کو سبسکرائب کیا ہوگا۔ابتدائی طو ر پر یہ فیچر امریکہ کینیڈا میں کچھ لوگوں کیلئے ٹیسٹ کے طور پر پیش کیا گیا ہے جسے بعد میں تمام ممالک تک پھیلا یا جائے گا۔

Recent Posts

قلعہ عبداللہ میں افیون کی کاشت کے خلاف گرینڈ آپریشن، علاقہ میدان جنگ میں تبدیل

قلعہ عبداللہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے شمال مشرقی ضلعے قلعہ عبداللہ میں انیٹی نارکوٹکس فورس اور…

9 mins ago

خضدار، صدیق مینگل قتل، بی این پی عوامی نے 9مئی کو پہیہ جام ہڑتال کی حمایت کر دی

خضدار(بیورورپورٹ) بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) خضدارکے ضلعی ترجمان نے کہا کہ خضدار میں بدامنی کے…

18 mins ago

گوادر باڑ لگانے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا ، ریاست منصوبے پر کام بند کرے، جان محمد بلیدی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل سینٹر جان محمد بلیدی نے سماجی رابطے ویب سایٹ…

26 mins ago

الیکشن کمیشن نے پی بی 50قلعہ عبداللہ میں بے ضابطگیوں کیخلاف کیس منظور کر لیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) الیکشن کمیشن آف پاکستان میں حلقہ پی بی 50قلعہ عبداللہ کے امیدوار حاجی…

37 mins ago

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ملاقات

صوبے میں بحالی امن کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جاررہے ہیں‘ وزیر اعلیٰ…

50 mins ago

نئے معاہدے کیلیے آئی ایم ایف کا وفد اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا، وفاقی وزرا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد سات یا…

1 hour ago