اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی تجویز دے دی، حکومت کو بھجوائی گئی سمری میں اوگرا نے پٹرول کی قیمت 10 سے 12 روپے کم کرنے اور ڈیزل کی قیمت 10 سے 15 روپے فی لیٹر کم کرنے کی تجویز دی ہے، اوگرا نے اپنی دوسری تجویز میں کہا ہے کہ بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لئے قیمتیں برقرار بھی رکھی جا سکتی ہے، قیمتیں بڑھانے یا نہ بڑھانے کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ انصاف اس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ ہم گراس ڈومیسٹک…
کراچی (قدرت روزنامہ)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے دعویٰ کیا ہے کہ شہر کی کسی سڑک…
لاہور(قدرت روزنامہ) اپنی بے باکی کی وجہ سے مشہور پاکستانی ماڈل و میزبان متھیرا نے…
ارجنٹینا(قدرت روزنامہ) 60 سالہ الیجینڈرا ماریسا روڈریگز نے ‘مس یونیورس بیونس آئرس’ 2024 کا ٹائٹل…
کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ کا پہلا ٹریلر جاری…