ایران نے 8 سال بعد متحدہ عرب امارات میں سفیر مقرر کردیا


تہران (قدرت روزنامہ) ایران نے متحدہ عرب امارات کے لیے 8 سال بعد اپنا نیا سفیر مقرر کردیا۔ایران نے سینئر سفارتکار رضا امیری کو سفیر نامزد کیا ہے جو 8 سال بعد متحدہ عرب امارات میں ایران کےسفیر کے طور پر تعینات ہوں گے۔
واضح رہےکہ ایران اورسعودی عرب نے اپنے سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے ایرانی صدر کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت بھی دی ہے۔خیال رہے کہ 2016 میں، متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ اپنے تعلقات ختم کرلیے تھے ۔

Recent Posts

لاہور پولیس کے اہلکاروں کا دیرینہ مسئلہ حل ہوگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور پولیس کے اہلکاروں کو پک اینڈ ڈراپ کے لیے چار بسیں…

2 mins ago

طلعت حسین کون تھے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)منفرد لب و لہجے کے مالک عالمی شہرت یافتہ اداکار طلعت حسین…

7 mins ago

پنجاب کے ہر شہری کو خوشحال و صحت مند دیکھنا چاہتی ہوں، مریم نواز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب کے شہروں اور…

15 mins ago

کیا شہباز حکومت وفاق میں 70 ہزار اسامیوں کا خاتمہ اور 80 فیصد محکموں کا انضمام کرنے جارہی ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایسے وقت میں جب کہ پاکستان کو شدید معاشی دباؤ کا سامنا…

32 mins ago

اروند کیجریوال اور فواد چوہدری آمنے سامنے، کس کا پلڑا بھاری؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت میں 18ویں پارلیمان کی تشکیل کے لیے ایوانِ زیریں (لوک سبھا)…

47 mins ago

منفرد لب و لہجے کے عالمی شہرت یافتہ اداکار طلعت حسین انتقال کر گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)منفرد لب و لہجے کے مالک، مشہور و معروف عالمی شہرت یافتہ…

55 mins ago