عید پر لاہور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی


لاہور (قدرت روزنامہ)عید الفطر کے موقع پر لاہور بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی . یہ خوشی کی خبر لیسکو کے ترجمان نے لاہور کے شہریوں کو سنائی ہے .


لیسکو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لاہور میں عید کی چھٹیوں کے دوران لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی . ترجمان لیسکو کا یہ بھی کہنا ہے کہ عید کی تعطیلات کے دوران ہنگامی صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے عملہ فیلڈ میں موجود رہے گا .

. .

متعلقہ خبریں