جماعت اسلامی کا کوئٹہ میں احتجاج , مولانا ہدایت الرحمن کی رہائی کا مطالبہ


کوئٹہ(قدرت روزنامہ) جماعت اسلامی بلوچستان نے صوبائی دارالحکومت میں احتجاج کرتے ہوئے اپنے رہنما مولانا ہدایت الرحمن کی رہائی کا مطالبہ کیا۔سراج الحق کی کال پر کوئٹہ میں جماعت اسلامی نے ریلی نکالی جس میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
ریلی پارٹی سیکرٹریٹ سے زرغون روڈ،جناح روڈ،منان چوک سے ہوتی ہوئی پریس کلب پہنچی۔ مظاہرین نے اپنے پارٹی رہنما مولاناہدایت الرحمن کی رہائی کا مطالبہ کیا۔رہنما جماعت اسلامی ہاشم کاکڑ نے کہا کہ حکومت نے ایک بے گناہ کو جیل میں رکھا ہوا ہے ، مولانا ہدایت الرحمن کی رہائی کے لیے ملک بھر میں احتجاج کیا جارہاہے۔

Recent Posts

جامعہ تربت میں آرٹس کرافٹ، کیلیگرافی اور ماحولیاتی تعلیم پر مبنی نمائش کا انعقاد

تربت(قدرت روزنامہ)جامعہ تربت کے شعبہ تعلیم کے زیراہتمام ملٹی پرپز ہال میں آرٹس کرافٹ، کیلیگرافی…

1 min ago

فیصل آباد، 2 بیویوں اور4 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرنیوالے شخص کا ’’سوسائیڈ نوٹ‘‘ مل گیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)2 بیویوں اور 4 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرنیوالے شخص سے متعلق…

20 mins ago

سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے ، سوناکشی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ سوناکشی نے کہا کہ سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے…

24 mins ago

صدر زرداری نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِاعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر ٹیکس…

42 mins ago

معروف کامیڈین بھارتی سنگھ ہسپتال منتقل

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی معروف کامیڈین بھارتی سنگھ کو طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال میں داخل کروادیا…

47 mins ago

متوفی شخص کے فنگر پرنٹ سے موبائل کھولنا جائز ہے یانہیں؟ فتویٰ آگیا

کویت سٹی(قدرت روزنامہ)کویت میں وزارت اوقاف کے شعبہ افتیٰ نے فتویٰ جاری کیا ہے جس…

58 mins ago