اسلام آباد ـ(قدرت روزنامہ) یا اللہ ہمیں معاف فرمادے ، پاکستان میں تو گرمی ہے ہی ، مگر دنیا کے باقی ممالک میں کیا حال ہے؟ ویڈیو دیکھ کر آپ حیران و پریشان رہ جائیں گے ۔ قارئین سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بہت تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں کویت میں پڑنے والی قیامت خیز گرمی کو بخوبی دیکھا جا سکتا ہے، کہا جا رہا ہے
کہ کویت میں اس وقت ٹمپریچر 73ڈگری سینٹی گریڈ جا پہنچا ہے جس کی وجہ سے وہاں سڑکوں پر موجود کاریں تک پگھل کر سڑکوں پر بہہ رہی ہیں ۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر عوام الناس اللہ پاک سے اپنے گناہوں کی معافی مانگ رہی ہے ۔ ویڈیو ملاحظہ کریں ۔۔!
برطانیہ (قدرت روزنامہ)برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ ثابت نہ ہونے پر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزارت قانون وانصاف نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ٹیلی کام کمپنیوں نے ملک میں 5 لاکھ 6 ہزار سے زیادہ…
بھاگ(قدرت روزنامہ)سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی نے ضلع کچھی میں امن و امان…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ جو جج مداخلت دیکھ کر…