اس کی ماں موٹی ہے یہ بھی آگے جاکر موٹی ہو جائے گی، بڑی بوڑھیوں کی اس پیشنگوئی کے بارے میں سائنس کیا کہتی ہے؟ جانیں
عام طور پر لڑکیوں کا قد پندرہ سال تک بڑھتا ہے جب کہ لڑکوں کا قد اٹھارہ سال کی عمر تک بڑھتا ہے- یہی وجہ کہ مرد عام طور پر خواتین کے مقابلے میں طویل قامت ہوتے ہیںاسی طرح پیدا ہونے والا بچہ بھی قد باپ سے جبکہ موٹاپا اپنی ماں سے پیدائشی طور پر اپنے جین سے لیتا ہے-مرد کا موٹاپا اور بچہ اس حوالے سے تحقیقات میں یہ بھی حیرت انگیز انکشاف کیا گیا ہے کہ باپ کا موٹاپا بچے کے اوپر کسی بھی طرح اثر انداز نہیں ہوتا ہے اور موٹے باپ کے بچے بھی سلم اور اسمارٹ ہو سکتے ہیں اور یہ سب اثرات بچے کے جین میں ہی ہوتے ہیں- . .