پولیس کا مراد سعید کے گھر پر چھاپہ

سوات (قدرت روزنامہ)سوات میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کی رہائشگاہ پر پولیس اور ایلیٹ فورس نے چھاپہ مارا، تاہم چھاپے کے وقت مراد سعید گھر پر موجود نہیں تھے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر کے گھر پر چھاپے کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے آگئی ہیں، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لاک نہ کھلنے پر اہلکار دروازہ پھلانگ کر گھر میں داخل ہوتے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق رہنما تحریک انصاف مراد سعید کی غیر موجودگی پر اہلکار واپس روانہ ہوگئے۔

واضح رہے تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی، اسد عمر، فواد چوہدری، شیریں مزاری، فردوس شمیم نقوی اور علی زیدی سمیت کئی رہنما گرفتار ہوچکے ہیں۔

Recent Posts

بھارتی اداکارہ کرشنا مکھری جی نے ٹیلی ویژن سیریل کے پروڈیوسر پر ہراسانی کا الزام لگا دیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) بھارت کی ٹیلی ویژن اداکارہ کرشنا مکھری جی نے سیریل شبھ…

6 mins ago

دوران شوٹنگ شاہد کپور کو تھپڑ مارنے کا دل کررہا تھا، کیارا کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی نے انکشاف کیا ہے کہ فلم کبیر…

10 mins ago

’عراقی باربی ڈول‘ سے جھگڑا کے بعد ٹک ٹاک اسٹار گھر کے باہر قتل

بغداد(قدرت روزنامہ)عراق کی معروف ٹک ٹاک اسٹار اوم فہد کو موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں…

17 mins ago

خراب پرفارمنس؛ صائم، عثمان، اعظم خان کا مستقبل کیا ہوگا؟ کپتان کا بیان آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے نوجوان صائم ایوب، عثمان خان اور…

23 mins ago

کراچی میں دیوروں کے ہاتھوں بھابھی قتل

کراچی(قدرت روزنامہ)اورنگی ٹاؤن ایم پی آرکالونی گھرمیں سوئی ہوئی خاتون کوبغدے اورہتھوڑے کے پے درپے…

26 mins ago

ایف بی آر کے گریڈ 20 تا 22 کے 36 افسروں کے تقرر و تبادلے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایف بی آر نے نئے ممبران کی تعیناتیوں سمیت پاکستان کسٹمز سروس اور…

34 mins ago