پشاور میں کالج طالبات پر مرد سٹاف کے تشدد کیخلاف شدید احتجاج، پرنسپل آفس کے شیشے توڑ دیئے

پشاور (قدرت روزنامہ)پشاور میں کالج طالبات پر مرد سٹاف کے تشدد کیخلاف ساتھی طالبات نے شدید احتجاج کرتے ہوئے پرنسپل آفس کے شیشے توڑ دیئے۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنمنٹ کامرس کالج فار ویمن میں طالبات پر مبینہ تشدد کے خلاف ساتھی طالبات مشتعل ہو گئیں، طالبات نے مرد سٹاف کی جانب سے ہراسگی اور تشدد کے خلاف سخت احتجاج کیا، کالج میں توڑ پھوڑ کی اور پرنسپل آفس کے سامنے پہنچ کر شدید نعرے بازی کی اور بعد ازاں دفتر کے شیشے توڑ دیئے۔

طالبات نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے طالبات پر مرد سٹاف کے تشدد کا نوٹس لینے اور متعلقہ محکمے کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔

Recent Posts

مولانا صاحب کو نہ دولہے کی جگہ ملی، نہ ہی باراتیوں میں اہم مقام ملا تو تکلیف تو ہو گی، مرتضی سولنگی نے طنز کے نشتر چلادیئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق نگراں وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ مولانا…

1 min ago

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں بڑی کمی ہو گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے…

4 mins ago

حج سیزن : مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی قرار دیدیا گیا

ریاض(قدرت روزنامہ)حج سیزن 2024 کے پیش نظر آج سے مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری…

16 mins ago

میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی، سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے خبردار کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور لیگی رہنما حنیف عباسی کے درمیان تلخ کلامی…

21 mins ago

حالیہ بارشوں کے دوران لوگوں کی مدد کرنے پر پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کو تعریفی اسناد پیش کی گئیں

دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی رضاکاروں کی ایک ٹیم جنہوں نے متحدہ عرب امارات میں حالیہ بارشوں…

32 mins ago

صحت کے شعبے میں پاکستان کا اعزاز ، ڈاکٹر شہزاد 100 عالمی رہنماؤں کی فہرست میں شامل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شعبہ صحت میں پاکستان نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا، اس…

39 mins ago