تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر کی تیسری بار گرفتاری،14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ملتان (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر عامر ڈوگر کو تیسری بار گرفتار کر کے عدالت پیش کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کو 16 ایم پی او کے تحت لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ کے باہر سے گرفتار کیا گیا، ان کو جھنگ جیل سے 22 مئی کو رہائی ملی تو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس نے ان کو خانیوال ضلع کچہری پیش کیا تو عامر ڈوگر وہاں سے فرار ہو گئے، پولیس نے ان کو تیسری مرتبہ گذشتہ رات پھر گرفتار کر لیا، پولیس نے ان کو عدالت پیش کیا ہے جہاں ان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی، عدالت نے انہیں 14 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

Recent Posts

“پاکستان نے بھی چوڑیاں نہیں پہنی ہیں”، بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر فاروق عبداللہ کا رد عمل آ گیا ، ویڈیو دیکھیں

سری نگر(قدرت روزنامہ)جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق…

3 hours ago

بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نےآزاد کشمیر کے حوالے سے زہر اگل دیا ، خصوصی انٹرویو میں کیا کہا ؟ جانیے

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت کےوزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نےآزاد کشمیر کے حوالے سے ایک بار…

3 hours ago

گندم اسکینڈل، کسانوں کا 10 مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ)کسان اتحاد نے 10 مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔ چیئرمین…

3 hours ago

خشک دودھ کی درآمد پر پابندی، امپورٹ ڈیوٹی بڑھانے کا مطالبہ

لاہور(قدرت روزنامہ)ڈیری پراڈکٹس کے تاجروں نے خشک دودھ کی درآمد پرمکمل پابندی یا اس پرامپورٹ…

3 hours ago

جنوبی برازیل میں سیلاب، مٹی کے تودے گرنے سے 66 افراد ہلاک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جنوبی برازیل میں حکام لوگوں کو سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے…

3 hours ago

مجھے نشہ دے کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، آسٹریلین نائب وزیر کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آسٹریلین رکن اسمبلی اور نائب وزیر بریٹینی لاؤگا نے دعویٰ کیا ہے…

4 hours ago