بھارتی اداکارہ نے اپنی عمر سے 21 سال بڑے سیاستدان سے شادی کا انکشاف کر دیا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارتی ٹی وی کی معروف اداکارہ اسنیہل رائے نے اپنی عمر سے 21 سال بڑے سیاستدان سے شادی کا انکشاف کیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ اسنیہل رائے کئی مشہور ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں جن میں عشق کا رنگ سفید، پرفیکٹ پتی سمیت دئگر شامل ہیں۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں اداکارہ نے انکشاف کیا ہے کہ 10 سال سے شادی شدہ ہوں اور شوہر سیاستدان ہیں۔انہوں نے بتایا کہ میری شادی اُس وقت ہوئی جب میں 23 سال کی تھی اور شوہر مدھ ویندرا کمار کی عمر 44 سال تھی، اب ہماری شادی کو 10 سال ہوچکے ہیں، اِس وقت میری عمر 33 اور میرے شوہر کی عمر 54 سال ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ میں نے شادی کو کبھی نہیں چھپایا لیکن اس پر کبھی بات بھی نہیں کی، اب مجھے لگتا ہے کہ شادی کا اعلان کر دینا چاہیے۔اداکارہ کا کہنا تھاکہ شوہر سے ملاقات ایک ایونٹ میں ہوئی تھی، اس کی میزبانی بھی میں نے ہی کی تھی اور یہیں سے دوستی شروع ہوئی پھر شادی ہوئی، شوہر نے ہمیشہ مجھے سپورٹ کیا ہے اور کیرئیر بھی شادی کے بعد بنایا ہے۔اداکارہ کے شوہر کا تعلق بھارتی ریاست اترپردیش سے ہے۔

Recent Posts

وسیم اکرم نے سری لنکن کھلاڑیوں کےلیے کولمبو میں دو روزہ ٹریننگ پروگرام شروع کردیا

کولمبو(قدرت روزنامہ )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سری لنکن کھلاڑیوں کےلیے…

4 hours ago

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نےآئندہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک کے مختلف حصوں میں…

4 hours ago

سشمیتا سین مس یونیورس فوٹو شوٹ کے دوران بے ہوش ہوگئی تھیں: ڈیزائنر کا انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ )بھارت کی نامور ڈیزائنر ریتو کمار نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ…

4 hours ago

بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ بالآخر سامنے آ گئی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ…

4 hours ago

مفتاح اسماعیل نے عمران خان کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بانی پی ٹی آئی عمران…

5 hours ago

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈین کھلاڑی پر 5 سال کی پابندی عائد کردی

دبئی (قدرت روزنامہ) آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ’ڈیوون تھامس‘ پر 5…

6 hours ago