جناح ہاؤس حملے میں 260 سے زائد شرپسندوں کی گرفتاری کیلیے فہرستیں تیار

لاہور(قدرت روزنامہ) جناح ہاؤس حملے میں ملوث 260 سے زائد شرپسندوں کی گرفتاریوں کے لیے فہرستیں تیار کرلی گئی ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والوں،توڑ پھوڑ کرنے والوں اورآگ لگانے والوں کوسخت سزائیں دلوانے کے لیے مزید 260سے زائد شرپسندوں کی گرفتاریوں کے لیے فہرستیں تیار کر لی گئیں۔

گرفتار شرپسندوں کے موبائل میں واٹس ایپس گروپوں سے متحرک کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ قیادت اور گرفتارشرپسندوں سے رابطے میں رہنے والے دوسروں کو متحرک کرنے والے کارکنان کی لوکیشنز اور ویڈیوز سے نشاندہی کرکے فہرستیں تیارکی گئی ہیں۔
پولیس کے مطابق واٹس ایپ گروپس میں موجود شرپسندوں کی لوکیشنز اور ویڈیوز حاصل کرلی گئی ہیں۔قیادت کے حکم پر شرپسند کارکنان واٹس ایپ کے ذریعے جناح ہاؤس پہنچے تھے۔شرپسندوں کی گرفتاریوں کے لیے تفتیشی افسران کوگرفتاری کا ٹاسک دے دیا گیا ہے۔

Recent Posts

مسافروں کے تحفظ کے لیے ہر مسافر گاڑی میں ایک سیکیورٹی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ، وزیراعلیٰ بلوچستان کا بیان آگیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے…

1 min ago

کراچی میں سُنار نے اپنی ہی دکان لٹوا دی

کراچی قدرت روزنامہ) پولیس نے27 اپریل کو صرافہ بازار میں ہونے والی ایک ڈکیتی کے…

4 mins ago

ایمل ولی بلا مقابلہ اے این پی کے مرکزی صدر منتخب

پشاور(قدرت روزنامہ)سینئر سیاستدان اسفند یار ولی کے بیٹے اور عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے…

6 mins ago

پیپلز پارٹی کا وفاقی حکومت میں شامل ہونیکا فیصلہ، 8 وزارتیں ملنے کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی بڑی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے دو…

12 mins ago

نامزد گورنر پنجاب سلیم حیدر کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی

لاہور (قدرت روزنامہ)نامزد گورنر پنجاب سلیم حیدر کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی…

16 mins ago

کے پی میں پیپلز پارٹی کا گورنر، حکومت کا فضل الرحمٰن سے آخری رابطہ بھی ٹوٹ گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی کے خیبرپختونخوا کیلئے نامزد صوبائی گورنر کی ہفتے کی شام پشاور…

17 mins ago